![]() |
آغاز یوں ہوا تھا
آغاز یوں ہوا تھا . . آغاز یوں ہوا تھا اس نے گلاب بھیجا میں نے کتاب کھولی اور اس میں رکھ دیا وہ ،سب سے اسے چھپایا انجام یہ ہوا ہے کچھ خشک پتیاں ہیں تھوڑی سی ہے مہک بھی بس اور کچھ نہیں ہے |
Re: آغاز یوں ہوا تھا
V Nice..
|
Re: آغاز یوں ہوا تھا
nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 05:26 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.