![]() |
سجدہ ہے جسکا نام ذرا سر کو جھکا کے دیکھ
سجدہ ہے جسکا نام ذرا سر کو جھکا کے دیکھ توحید والے ! ایک ہی سے لو لگا کے دیکھ محراب-ا-شوق میں سرے تسلیم خم رہے کیا راز ہے نماز میں ؟ سر کو جھکا کے دیکھ بیکار مت سمجھ تو رکوع و سجود کو سجدوں میں راز کیا ہے ؟ خدی کو مٹا کے دیکھ ہر ایک دل کے واسطے اکسیر ہے نماز تو بار بار سجدوں میں سر کو جھکا کے دیکھ ایسے ہوں سجدے ہوش نہ اپنا رہے تجھے ہو جا فنا ، وجود کا پردہ اٹھا کے دیکھ درگاہے بےنیاز میں اے درد کیا نہیں دستے سوال جانب-ا-خالق اٹھا کے دیکھ |
Re: سجدہ ہے جسکا نام ذرا سر کو جھکا کے دیکھ
Beautifull
|
Re: سجدہ ہے جسکا نام ذرا سر کو جھکا کے دیکھ
very nice....
|
Re: سجدہ ہے جسکا نام ذرا سر کو جھکا کے دیکھ
really nice
|
Re: سجدہ ہے جسکا نام ذرا سر کو جھکا کے دیکھ
v nice
|
Re: سجدہ ہے جسکا نام ذرا سر کو جھکا کے دیکھ
thanks
|
Re: سجدہ ہے جسکا نام ذرا سر کو جھکا کے دیکھ
Nice Thread
Jazak-Allah |
Re: سجدہ ہے جسکا نام ذرا سر کو جھکا کے دیکھ
jazakallah
|
Re: سجدہ ہے جسکا نام ذرا سر کو جھکا کے دیکھ
thanks to alls
|
Re: سجدہ ہے جسکا نام ذرا سر کو جھکا کے دیکھ
mashallah v nyc TFS
|
All times are GMT +5. The time now is 04:20 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.