![]() |
خواب کے پیچھے
http://gi102.photobucket.com/groups/...ders5009-1.gif http://4.bp.blogspot.com/_Epw0k2BMMn...+Bollywood.jpg http://c.editingmyspace.com/files/en...ivider_016.gif خواب کے پیچھے http://c.editingmyspace.com/files/en...ivider_016.gif مت اس خواب کے پیچھے بھاگو پتھر بن کر رہ جاو گی تیز بہت ہے وقت کا دریا تم بھی اس میں بہہ جاو گی یہ نشتر جیسی رسوائی بولو کیسے سہہ پاو گی؟ کیا بچوں جیسی باتوں سے تم سب کو بہلا سکتی ہو؟ کیا اپنے من کی منطق دنیا کو سمجھا سکتی ہو؟ خوابوں جیسی باتیں کرکے کیا تعبیریں پا سکتی ہو؟ باپ کی شفقت، ماں کی ممتا کیا سچ مچ ٹھکرا سکتی ہو؟ جس گھر میں پروان چڑھی تم اسکو چھوڑ کر آ سکتی ہو؟ ایسی باتیں نا ممکن ہیں بس تم اپنی تنہائی میں ہجر کے گیت ہی گا سکتی ہو http://c.editingmyspace.com/files/en...ivider_016.gif |
Re: خواب کے پیچھے
NiCe..
|
Re: خواب کے پیچھے
V nice...
|
Re: خواب کے پیچھے
bahat khub ... khoosh rahoO
|
Re: خواب کے پیچھے
nice..........
|
All times are GMT +5. The time now is 05:40 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.