![]() |
سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ
بال رنگنے کا دیسی طریقہ،۔اخروٹ کے چھلکے پانی میں ڈال کر پندرہ منٹ تک ابالیں ،بھر اس پانی کو ٹھنڈا کر کے اسمیں دو چمچ کافی مکس کر لیں ،آدھے گھنٹے بعد اس پانی میں مہندی مکس کر کے پیسٹ بنا لیں ،اسے 25 سینٹی گریڈ پر 8 گھنٹےپڑا رہنے دیں ،اگر گرمی کا موسم ھو 35 ڈگری تک،تو 3 گھنٹے بھی کافی ھوں گے ،پھر اس مکسچر میں لیموں کا عرق 1 چمچ یا 1 چمچ سرکہ ڈا؛ل دیں ،اور بالوں کے سیکشن بنا کر لگا لیں ،45 منٹ بعد سر دھو لیں، یہ مہینہ میں ایک بار کرنا نقصان دہ نہیں ھے ، اگر دو سے زیادہ با رکریں گے تو بال خشک ھو سکتے ھیں ، بال رنگتے ھوئے یہ دھیان میں رکھیں ،کہ سلوشن جلد پر نہ لگے ،اس کے لیے آپ جلد پر ویسلین لگا سکتے ھیں |
Re: سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ
Nice Tip...
|
Re: سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ
Gud
T 4 S |
Re: سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ
jo b likha hai nice hi ho ga...thnkx
|
Re: سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ
hehehehehe niceee abhi maire itni Umar nae hui k baal sufaid hoo jain :)
Time aye ga to daikha jaye ga waisay acha hai k insaan Ganj he karwa lay :) |
Re: سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ
ji care bahi ap asa hi krna ok
|
Re: سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ
G.T Aunty main aisa he karoooonga waiasy koi pata nae baaloon ka Rahain na Rahain lol
|
Re: سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ
ji but daimut kije ga khy ke white balo ki apni grace hoti hy care bahi or suwaab ka shuwaab :shy:
|
| All times are GMT +5. The time now is 03:45 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.