![]() |
رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف
رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماہ رمضان المبارک کی پہلی شب بعد نماز وعشاء ایک مرتبہ سورہ فتح پڑھنا بہت افضل ہے۔ ایضا ماہ رمضان کی پہلی شب بعد نماز تہجد آسمان کی طرف منہ کرکے 12 مرتبہ یہ دعا پڑھنی بہت افضل ہے۔۔۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ العی القیومہ القاثم علی کل نفس بما کسبت la ilaha il lal lahul haiyul qayumul qasemu ala kule nafsin bima kasabat ان وضائف کے پڑھنے والے کو بیشمار نعمیتیں اللہ پاک کی طرف سے عطا کی جائیں گی ایضا ماہ رمضان شریف میں ہر نماز عشاء کے بعد تین مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھنے کی بہت فضیلت ہئ اول مرتبہ پڑھنے سے گناہوں کی مگفرت ہو گی دوسری دفعہ پڑھنے سے دوزخ سے آزاد ہوگا۔ تیسری مرتبہ پڑھنے سے جنت کا مستحق ہوگا |
Re: رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف
رمضان المبارک میں کیا پڑھیں روزانہ ایک تسبیح "استغفار کی ضرور پڑھیں پہلے کلمے کی ایک تسبیح روز پڑھیں روزانہ ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھیں روزانہ ایک تسبیح سورہ اخلاص کی پڑھیں روزانہ دو نفل شکرانے کے پڑھیں روزانہ سورہ کہف کی شروع کی 10 آیات یاد سے پڑھیں جمعہ کو پوری سورہ کہف پڑھیں کوشش کریں ہر جمعہ کو ظہر کی نماز سے قبل صلوہ التسبیح ضرور اداکریں رمضان المبارک میں سورہ قدر کثرت سے پڑھیں روزانہ کم از کم 7 مرتبہ پڑھیں صبح شام کم از کم ایک مرتبہ سورہ حشر کی آخرہ آیت ہو الزی سے لے کر وھوالعزیز الحکیم تک ضرور پڑھیں جتنا بھی با اسانی پڑھ سکیں پڑھیں چلتے پھرتے کام کرتے ہوئے "یا اللہ، یا سلام، یا حفیط، یا حی ، یا قیوم |
Re: رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف
Beautifull
T 4 S |
All times are GMT +5. The time now is 11:18 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.