![]() |
عورت
عورت رنج میں ساتھ دیتی ہے اور راحت کو دوبالا کر دیتی ہے ۔ باعصمت عورت عموماً مغرور اور شوخ ہوتی ہے۔ کیونکہ اسے اپنی عصمت پرناز ہوتا ہے۔ عورت مرد کے لئے بیش بہا نعمت اور خدا ئی برکت ہے۔ عورت نہایت بے تکلفی کے ساتھ شوہر سے ان مشکلات کا شکوہ کرتی ہے جو اسے گھر میں پیش آتی ہے۔ لیکن اگر اُسے عیش و آرام میسر ہو تو وہ شاذو نادر ہی اس کا ذکر کرتی ہے۔ کالیداس، سنسکرت کتاب سے اقتباس |
Re: عورت
Nice
T 4 S |
Re: عورت
thanks
|
Re: عورت
v nice..........
|
Re: عورت
Thanks
|
Re: عورت
Gud T 4 S |
All times are GMT +5. The time now is 01:42 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.