![]() |
گرچہ وہ زرد و سرد ہے کاغان کی طرح
گرچہ وہ زرد و سرد ہے کاغان کی طرح لیکن مزاج اس کا ہے ملتان کی طرح اظہارِ عشق میں بھی اکڑفوں نہیں گئی وہ خط بھی لکھ رہا تو چالان کی طرح لقمہ حلال کا جو ملا اہل کار کو اُس نے چبا کے تھوک دیا، پان کی طرح جب سے بہو کا راج ہے، شوہر کے والدین گھر میں پڑے ہیں فالتو سامان کی طرح |
Re: گرچہ وہ زرد و سرد ہے کاغان کی طرح
l0l Gud
|
Re: گرچہ وہ زرد و سرد ہے کاغان کی طرح
thanks
|
Re: گرچہ وہ زرد و سرد ہے کاغان کی طرح
haha very funny
|
Re: گرچہ وہ زرد و سرد ہے کاغان کی طرح
thanks
|
Re: گرچہ وہ زرد و سرد ہے کاغان کی طرح
heheheheheh Funny :P
|
Re: گرچہ وہ زرد و سرد ہے کاغان کی طرح
thanks
|
Re: گرچہ وہ زرد و سرد ہے کاغان کی طرح
Lolzzz
Thankx For Shairing |
Re: گرچہ وہ زرد و سرد ہے کاغان کی طرح
Thanks
|
| All times are GMT +5. The time now is 10:58 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.