![]() |
Hazrat muhammad ka naam
موطا امام مالک:جلد اول:حدیث نمبر 2400
محمد بن جبیر بن مطعم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے پانچ نام ہیں، محمد (بہت سراہا ہوا) احمد (سب مخلوقات سے زیادہ تعریف کے لائق) ماحی (کفر کو مٹانے والا) میرے ہاتھ سے اللہ کفر کو مٹائے گا اور حاشر سب کا حشر میرے قدم پر ہوگا، (پانچواں) عاقب ہے |
Re: Hazrat muhammad ka naam
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
All times are GMT +5. The time now is 09:17 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.