![]() |
ًنفاق سے بچنے کی دعا
حضرت امام معبد بیان کرتی ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا کرتے سُنا۔
اے اللہ! میرے دل کو نفاق سے پاک کر دے اور میرے عمل کو ریاء سے اور زبان کو جھوٹ سے اور آنکھ کو خیانت سے پاک کر دے۔ بیشک تو ہی ہے جو آنکھوں کی خیانت اور دلوں کے چھپے بھید جانتا ہے۔ (مشکو المصابیح کتاب الدعوات باب جامع الدعاء |
Re: ًنفاق سے بچنے کی دعا
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
Re: ًنفاق سے بچنے کی دعا
Thanks
|
Re: ًنفاق سے بچنے کی دعا
JazakAllah
|
Re: ًنفاق سے بچنے کی دعا
JazakALLAH khair
__________________ |
Re: ًنفاق سے بچنے کی دعا
thanksssssss,,,,,,,,,,,,,
|
| All times are GMT +5. The time now is 04:09 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.