![]() |
آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں
آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں آپ سے کیا گلہ کریں آپ سے کچھ گلہ نہیں شیشہِ دل کو توڑنا اُن کا تو ایک کھیل ہے ہم سے ہی بھول ہوگئی اُن کی کوئی خطا نہیں کاش وہ اپنے غم مجھے دے دے تو کچھ سکون ملے وہ کتنا بدنصیب ہے غم ہی جسے ملا نہیں جرم ہےگر وفا تو کیا ، کیوں بےوفا کو چھوڑ دوں کہتے ہیں اس گناہ کی ہوتی کوئی سزا نہیں |
Re: آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں
buhat unda
|
Re: آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں
ThankS Bro :)
|
Re: آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں
Wah Shayar Bhai
|
Re: آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں
Umda....
|
Re: آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں
Thanks Shayan n Aslam
|
All times are GMT +5. The time now is 04:03 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.