MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Great Urdu Poets&Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=76)
-   -   محبتوں کا بھرم کھولتے ہیں سناٹ (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=67703)

ROSE 09-05-2011 12:44 PM

محبتوں کا بھرم کھولتے ہیں سناٹ
 

محبتوں کا بھرم کھولتے ہیں سناٹے
ہجر کی شب میں بہت بولتے ہیں سناٹے

کسی کسی کو یہ اتنا نواز دیتے ہیں
کسی کسی کو بہت رولتے ہیں سناٹے

رکھے ہیں چاند ستاروں نے ہاتھ کانوں پر
سنا تھا میں نے بہت بولتے ہیں سناٹے

تمہارے بس میں اگر ہو تو جان لو اِن کو
کسی پہ خود کو کہاں کھولتے ہیں سناٹے

سنا ہے میں نے یہ تنہائیوں کے دشمن ہیں
سنا ہے اُن میں زہر گھولتے ہیں سناٹے

یہ میری شاعری ان کی ہی اک ادا سمجھو
کہ میری سوچ کے در کھولتے ہیں سناٹے

Miss Habib 09-05-2011 02:30 PM

Re: محبتوں کا بھرم کھولتے ہیں سناٹ
 
really nice
thanks for sharing

SHAYAN 09-05-2011 03:06 PM

Re: محبتوں کا بھرم کھولتے ہیں سناٹ
 
Nice..

ROSE 09-05-2011 03:44 PM

Re: محبتوں کا بھرم کھولتے ہیں سناٹ
 
thanks


All times are GMT +5. The time now is 02:46 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.