![]() |
منافق کی علامات کا بیان
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 33 حدیث مرفوع قبیصہ بن عقبہ، سفیان، اعمش، عبید اللہ بن مرہ، مسروق، عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چار باتیں جس کسی میں ہوں گی، وہ خالص منافق ہے اور جس میں ان چار کی ایک بات ہو اس میں ایک بات نفاق کی ہے، تاوقتیکہ اس کو چھوڑ نہ دے (وہ چار باتیں یہ ہیں) جب امین بنایا جائے تو خیانت کرے اور جب بات کرے تو جھوٹ بولے اور جب وعدہ کرے تو خلاف کرے اور جب لڑے تو بے ہودگی کرے۔ |
Re: منافق کی علامات کا بیان
jazakAllah
|
Re: منافق کی علامات کا بیان
Thanks
|
Re: منافق کی علامات کا بیان
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
Re: منافق کی علامات کا بیان
JazakALLAH khair
__________________ |
Re: منافق کی علامات کا بیان
thanksss
|
| All times are GMT +5. The time now is 02:05 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.