MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Dua and Duain (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=183)
-   -   عید الضحٰی پر تکبیر تشریق کے آداب اور احکا (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=73523)

ROSE 11-01-2011 01:27 PM

عید الضحٰی پر تکبیر تشریق کے آداب اور احکا
 

*تکبیر تشریق کے آداب اور سنتیں *



یوم عرفہ یعنی نو ذی الحجہ کی فجر سے تیرہویں ذی الحجہ کی عصر تک ہر نماز فرض پنجگانہ جو جماعت کے ساتھ ادا کی گئی ہو، کے بعد تکبیر تشریق کہنا واجب ہے۔۔۔تکبیر تشریق یہ ہے۔۔۔

اللہ اکبر- اللہ اکبر- لا الٰہ الا اللہ- واللہ اکبر -اللہ اکبر - و للہ الحمد ۔۔۔


ہر فرض نماز کے بعد یہ تکبیر ایک مرتبہ کہنا واجب ہے۔ اور تین مرتبہ کہنا افضل ہے۔۔۔
یہ تکبیر عورت اور مسافر پر واجب نہیں اگر یہ لوگ کسى ایسے شخص کے متقدى ہوں جس پر تکبیر واجب ہے تو ان پر بھى تکبیر واجب ہو جائےگى لیکن اگر منفرد اور عورت اور مسافر بھى کہہ لے تو بہتر ہے کہ صاحبین کے نزدیک ان سب پر واجب ہے۔۔۔
اس تکبیر کا بلند آواز سے کہنا واجب ہے ۔ ہاں عورت اگر کہے تو آہستہ آواز سے کہے ۔۔۔
نماز کے فورا بعد تکبیر کہنا لازمى ہے۔۔۔ اگر امام تکبیر کہنا بھول جائے تو متقدیوں کو چاہیے کہ فورا تکبیر کہہ دیں۔ یہ انتظار نہ کریں کہ جب امام کہے تب کہیں۔۔۔


.....

SHAYAN 11-01-2011 08:41 PM

Re: عید الضحٰی پر تکبیر تشریق کے آداب اور احکا
 
JazakALLAH

ROSE 11-17-2011 05:06 PM

Re: عید الضحٰی پر تکبیر تشریق کے آداب اور احکا
 
Thanks

DeV!L 04-10-2012 05:17 PM

Re: عید الضحٰی پر تکبیر تشریق کے آداب اور احکا
 
JazakAllah ..!!

ღƬαsнι☣Rασ™ 08-01-2012 03:12 AM

Re: عید الضحٰی پر تکبیر تشریق کے آداب اور احکا
 


Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng


All times are GMT +5. The time now is 03:59 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.