![]() |
میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہو گا
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دُنیا! جب بھی اِس شہر کی تاریخِ وفا لکھّے گی! میرے گھر کے در و دیوار مجھے سوچیں گے وسعتِ دشت مجھے آبلہ پا لکھّے گی! میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہو گا میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہَوا لکھّے گی Mohsin Naqvi |
Re: میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہو گا
:bu: life sis
|
Re: میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہو گا
thanks Haadi ji
|
Re: میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہو گا
Buht Khub..
|
Re: میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہو گا
Alaaaaaaaa Buhut KhooB...
|
Re: میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہو گا
wah wah
really nice |
Re: میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہو گا
thanks shayan
|
Re: میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہو گا
thanks CaReLeSs
|
Re: میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہو گا
thanks mahi siso
|
All times are GMT +5. The time now is 02:41 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.