MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Miscellaneous/Mix Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=129)
-   -   دوسروں کی حدوں میں ہم کیوں قدم بڑھاتے ہیں (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=74434)

ROSE 11-20-2011 02:18 PM

دوسروں کی حدوں میں ہم کیوں قدم بڑھاتے ہیں
 

دوسروں کی حدوں میں ہم کیوں قدم بڑھاتے ہیں
انکی آرزو کر کے خود کو کیوں گنواتے ہیں






ہم بھی یاد کرتے ہیں وہ بھی یاد اتے ہیں
اک یہی تعلق ہے جسکو ہم نبھاتے ہیں




کام کچھ نہیں ہم کو بس ہے ایک سستی سی
کوئی کام کرنا ہو سال بیت جاتے ہیں




لوگ اسے بتاتے ہیں جا کے حال محفل کا
ورنہ داستان اپنی ہم کہاں سناتے ہیں




پانیوں پے رکھی ہے موت اپنی خواہش کی
جیسے ناو کاغذ کی پانی پر بہاتے ہیں




کیا بتاؤں کیسا ہے یہ جہاں نو اپنا
لوگ اب جدا رہ کر بستیاں بستے ہیں




سعد کیا خبر ہم کو غم زادہ سا کیوں ہے دل
کیا بتائیں آنکھوں میں ابر کیوں یہ چھاتے ہیں


Razii 11-20-2011 02:21 PM

Re: دوسروں کی حدوں میں ہم کیوں قدم بڑھاتے ہیں
 
Nice nice ji :)

ROSE 11-20-2011 05:14 PM

Re: دوسروں کی حدوں میں ہم کیوں قدم بڑھاتے ہیں
 
thanks

CaReLeSs 11-20-2011 11:28 PM

Re: دوسروں کی حدوں میں ہم کیوں قدم بڑھاتے ہیں
 
Nice Sharing..

ROSE 11-21-2011 09:35 AM

Re: دوسروں کی حدوں میں ہم کیوں قدم بڑھاتے ہیں
 
thanksssssssssssss


All times are GMT +5. The time now is 09:31 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.