![]() |
~[ ہے عجیب رنگ کی داستاں، گئی پل کا تو کئی پل ک
ہے عجیب رنگ کی داستاں، گئی پل کا تو کئی پل کا میں سو ہیں اب کہاں؟ مگر اب کہاں، گئی پل کا تو گئی پل کا میں نہ یقیں ہیں اب، نہ گماں ہیں اب، سو کہاں تھے جب سو کہاں ہیں اب وہ یقیں، یقیں، وہ گماں گماں،گئی پل کا تو گئی پل کا میں میری جاں وہ پل جو گئی نکل کوئی پل تھی وہ کہ ازل ازل سو گزشتگی میں ہیں بے کراں، گئی پل کا تو گئی پل کا میں وہی کارواں ہے کہ ہے رواں وہی وصل و فصل ہیں درمیاں ہیں غبار ۔ رفتہ کارواں، گئی پل کا تو گئی پل کا میں تو میرے بدن سے جھلک بھی لے میں تیرے بدن سے مہک بھی لوں ہمہ نارسائی ہیں جان ِ جاں، گئی پل کا تو گئی پل کا میں گلہ ِ فراق تو کیوں بھلا طلب ِ وصال تو کیا بھلا کسی آگ کا تھے بس ایک دھواں ، گئی پل کا تو گئی پل کا میں |
Re: ~[ ہے عجیب رنگ کی داستاں، گئی پل کا تو کئی پل ک&
nice one bro yea urdu thori hard hai
par nice hai |
Re: ~[ ہے عجیب رنگ کی داستاں، گئی پل کا تو کئی پل ک
awesome.......
|
Re: ~[ ہے عجیب رنگ کی داستاں، گئی پل کا تو کئی پل ک&
:good:
NICE SHARING CARELESS |
Re: ~[ ہے عجیب رنگ کی داستاں، گئی پل کا تو کئی پل ک&
Zabardast poetry
|
Re: ~[ ہے عجیب رنگ کی داستاں، گئی پل کا تو کئی پل ک&
Quote:
|
Re: ~[ ہے عجیب رنگ کی داستاں، گئی پل کا تو کئی پل ک&
Quote:
|
Re: ~[ ہے عجیب رنگ کی داستاں، گئی پل کا تو کئی پل ک
Quote:
|
Re: ~[ ہے عجیب رنگ کی داستاں، گئی پل کا تو کئی پل ک&
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 10:27 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.