![]() |
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتاب اردو میں
اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے –پہلے حصے میں اسلام کے بارے میں غیر مسلموں کے عام اعتراضات کو پیش کرکے ا ن کا جواب دیا گیا ہے-چوری ڈاکہ پر اسلام کے کنٹرول کرنے کا طریقہ،چوری کی سزا کا عملی نفاذ،اور مرد وعورتوں کے لیے حجاب کا حکم جیسے مسائل پر گفتگو کی ہے-اس کے علاوہ یہ کہ کیا اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ہے،کیا مسلمان کعبہ کو پوجتے ہیں؟مسلمان بنیاد پرست اور دہشت گرد ہیں،ایک سے زیادہ بیویوں کی اجازت کیوں؟ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں؟مرد وعورت کی گواہی میں مساوات کیوں نہیں؟شراب کی ممانعت میں کیا حکمت ہے اور سور کا گوشت کیوں حرام ہے –اس کے علاوہ اور بہت سےسوالات کا جواب دیا گیا ہے-دوسرے حصے میں ان لوگوں کے مخصوص سوالات کا جواب ہے جو قدرے کچھ اسلام سے واقفیت رکھتے ہیں-مثلا کہ کیا موجودہ قرآن اصلی قرآن ہی ہے؟اللہ ایک ہیں لیکن ان کے لیے جمع کا صیغہ کیوں؟اور اسی طرح کیا تنسیخ آیات غلطی کی اصلاح ہوتی ہے؟کیا قرآن اللہ کا کلام ہے؟اور کیا قرآن کریم بائبل کی نقل ہے؟اور اسی طرح مسیح علیہ السلام کی الوہیت پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے- http://www.ziddu.com/download/153094...awaab.pdf.html ایک اور بھی شہئر کر رہی ہوں لیکن یہ انگلش میں ہے.. What is Islam? اگر پسند آئے تو ٹینکس کہہ دیں. http://www.ziddu.com/download/153094...am_Is.pdf.html |
Re: ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتاب اردو میں
JazakaALLAH for sharing :)
|
Re: ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتاب اردو میں
Thanks For sharing G.T
|
Re: ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتاب اردو میں
Quote:
Sukriya bhaya........ |
Re: ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتاب اردو میں
keep on your sharing dear fantastic...
|
Re: ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتاب اردو میں
Thanks.......
|
Re: ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتاب اردو میں
Quote:
yahan koi link show ni hua... |
Re: ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتاب اردو میں
but mojhe to nazer arha hy.............
|
All times are GMT +5. The time now is 03:39 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.