![]() |
گلاب جیسی رنگ
گلاب جیسی رنگت دو کلو پانی میں ایک کلو گلاب کی پتیاں ڈال کر پکائیں برتن اسٹیل کا ہونا چاہیئے۔ جب ایک کلو پانی رہ جائے تو اسے نتھار لیں۔ عرقِ گلاب تیار ہو جائے گا۔ روزانہ منہ دھونے والے پانی میں دو چمچے ملائیں اور چہرہ دھو لیں۔ نہانے کے پانی میں چھ چمچ ملائیں پھر دیکھیں۔ کتنی جلدی آپ کی رنگت گلابوں جیسی ہو جائے گی۔ |
Re: گلاب جیسی رنگ
hahahah reallyy??
|
Re: گلاب جیسی رنگ
hahaa pata nahi ma na kabhi kiya to nahi lakin ho ga theeeeeeeek:0013:
|
Re: گلاب جیسی رنگ
so nice sharing dear fantastic like this...
|
All times are GMT +5. The time now is 01:02 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.