![]() |
مُجھے جان لینا چاہیے تھا
مُجھے جان لینا چاہیے تھا وہ مُجھے اس وقت ملا جب پہاڑوں پر برف پگھل رہی تھی چیری کے درختوں پر اوّلین شگوفے پُھوٹ رہے تھے نوخیز خوشبو سے سارا باغ روشن تھا ... بلبل نے بس ابھی چہکنا شروع کیا تھا اپنے بازوؤں میں لئے وہ مُجھے پھولوں بھری وادی میں گھومتا رہا ہم تتلیاں اور جگنو پکڑتے رہے بارش ایک پیاری دوست کی طرح ہمارا ہاتھ بٹاتی رہی جس دن درخت سے پہلا پتّہ گرا میں اُسے اُٹھانے کے لئے جُھکی پلٹ کر دیکھا تو وہ جا چکا تھا اب میں ٹوٹے ہوئے پتّوں میں اپنے آنسو جمع کر رہی ہوں مُجھے جان لینا چاہیے تھا کہ اُس کا اور میرا ساتھ موسمِ بہار تک ہے |
Re: مُجھے جان لینا چاہیے تھا
Zaberdast
|
Re: مُجھے جان لینا چاہیے تھا
Thanks Shayan
|
Re: مُجھے جان لینا چاہیے تھا
Hmm Good ..
|
Re: مُجھے جان لینا چاہیے تھا
Thanks Careless
|
Re: مُجھے جان لینا چاہیے تھا
nice sharing
|
Re: مُجھے جان لینا چاہیے تھا
Quote:
|
Re: مُجھے جان لینا چاہیے تھا
u welcom anbia
|
All times are GMT +5. The time now is 03:00 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.