![]() |
~[ کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے ]~
کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے جیسا ترا سوال ھے ویسا مرا جواب ھے تو ھے فلک تو میں زمیں یہ تو نہیں کہ میں نہیں ذراہ خاک میں بھی ہوں تو اگر آفتاب ھے گھر سے چلی ھے خوبرو ایک ہجوم چار سو رنگ ھے یا سزا کوئی حسن ھے یا عذاب ے ملتے رہیں تو زندگی گنتی کی چار ساعتیں بچھڑیں تو ایک ایک پل عرصہ بے حساب ھے عمر دراز ہجر سے وصل کا ایک پل بہت اتنی گھڑی تو مل مجھے جتنی گھڑی حباب ھے پھول وہی چمن وہی سارا ہی بانکپن وہی ایک ہی شاخ ہر کوئی کانٹا کوئی گلاب ھے ایک سا ھے مقابلہ دونوں میں کوئی کم نہیں جیسی حسین آنکھ ھے ویسا حسین خواب ھے دنیا میں کون کون ھے یہ تو ذرا بتایئے سارے جہاں کے لب پہ ھے دنیا بڑی خراب ھے شاخ گلاب پر عدیم لگتے ھیں دل کھلے ہوئے صحن بدن میں دل عدیم لگتا ھے اک گلاب ھے اشکوں کی اک طرف عدیم ڈوبی ہوئی ھے چشم تر اشکوں کی دوسری طرف ہر کوئی زیر آب ھے |
Re: ~[ کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے ]~
arey wah darling .... zaberdust poetry hey yaar ..
thanks 4 sharing .. |
Re: ~[ کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے ]~
buhat umda andaaz hai khoob kalam hai
|
Re: ~[ کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے ]~
Thanks Tashi And Wishoooooo ..
Khush rahoo .. |
Re: ~[ کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے ]~
Zaberdast
|
Re: ~[ کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے ]~
Thanks :)
|
Re: ~[ کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے ]~
nyc sharing.
|
Re: ~[ کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے ]~
Shukria ..
|
Re: ~[ کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے ]~
good shairing
|
Re: ~[ کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے ]~
Shukria janab ..
|
All times are GMT +5. The time now is 07:45 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.