MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=78904)

ROSE 03-20-2012 10:28 PM

اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو
 

اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو۔
---------------------------------------------------------

ہم کوشش تو بہت کرتے ہیں کہ ہم دوسروں کو خوش رکھیں۔
اپنے ماتحتوں سے بھی حسن سلوک کرتے ہیں۔ کبھی کبھی کسی فقیر کو بھی دو چار آنے دے دیتے ہیں لیکن ھم خوش نہیں رہتے۔ ہمیں خوشی میسر نہی آتی۔

سنو خوشی ایسے میسر نہیں آتی کہ کسی فقیر کو دو چار آنے دے دئیے۔

خوشی تب ملتی ہے جب آپ اپنی خوشیوں کے وقت سے وقت نکال کر انہیں دیتے ہیں جو دکھی ہوتے ہیں اور کل کو آپ کو ان دنیاوی لوگوں سے کوئی مطلب بھی نہیں ہوتا۔

جب آپ اپنی خوشیوں کا گلا گھونٹ کر پریشان حالوں کی مدد کرتے ہیں تو خوشی خودبخودآپ کی طرف سفر شروع کردیتی ہے۔

کوئی چیز آپ کو اتنی خوشی نہیں دے سکتی جو خوشی آپ کو کسی روتے ہوئے کی مسکراہٹ دے سکتی ہے۔

life 06-16-2012 05:18 PM

Re: اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو
 
v nice...

SHAYAN 08-18-2012 02:08 AM

Re: اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو
 
Nice
T 4 S

ROSE 08-18-2012 01:29 PM

Re: اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو
 
thanks


All times are GMT +5. The time now is 02:18 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.