![]() |
~ اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نھیں ھے ~
http://1.bp.blogspot.com/-Hwc6YCg-vd...inking-Man.jpg اک خواب ھے اس خواب میں کھونا بھی نھیں ھے تعبیر کے دھاگے میں پرونا بھی نھیں ھے لپٹا ہے میرے دل سے کسی خواب کی صورت وہ شخص کہ جس کو میرا ھونا بھی نھیں ھے رکھنا ھے سرچشم اسے ساکت و جامد پانی میں مگر چاند بھگونا بھی نھیں ھے ہرچند تیرے نقش کف پا میں ھے لیکن یہ دل کسی بچے کا کھلونا بھی نھیں ھے یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ھے پایا نھیں جس کو ، اسے کھونا بھی نھیں ھے جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ھے خاور اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نھیں ھے |
Re: ~ اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نھیں ھے ~
niceeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
|
Re: ~ اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نھیں ھے ~
اک خواب ھے اس خواب میں کھونا بھی نھیں ھے
تعبیر کے دھاگے میں پرونا بھی نھیں ھے لپٹا ہے میرے دل سے کسی خواب کی صورت وہ شخص کہ جس کو میرا ھونا بھی نھیں ھے یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ھے پایا نھیں جس کو ، اسے کھونا بھی نھیں ھے Wahhhhh Y EBhi Kuch APni Zindagi Se Jorha Hai جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ھے خاور اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نھیں ھے |
Re: ~ اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نھیں ھے ~
shukria : )
|
Re: ~ اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نھیں ھے ~
my fav one
thankss shaam for sharing |
Re: ~ اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نھیں ھے ~
thanks all
|
Re: ~ اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نھیں ھے ~
Buht Umdah
|
Re: ~ اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نھیں ھے ~
Quote:
Another Mind blowing Poetry TFS |
All times are GMT +5. The time now is 01:50 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.