![]() |
بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا
بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا بلخصوص اپنے بچوں کو یہ حدیث ضرور سنائیں اور سب اس پر عمل کریں حضرت ابو زر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے میں اپنے پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے پاؤں کے ساتھ مارا اور کہا ! اے جیندب ! یہ یقینا جهنمیوں کے لیٹنے کا طریقہ ہے . صیح ابن ماجہ # ٣٧٢٤ ایک روایت میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس طرح لیٹنے کو اللہ تعالیٰ نہ پسند فرماتے ہیں ..................صیح ابن ماجہ #٣٧٢٣ |
Re: بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا
Jazak allah
|
Re: بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا
Shukriya :)
|
Re: بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا
jazak ALLAH
|
Re: بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا
Shukriya :)
|
Re: بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا
jazaka ALLAH Thnx FOr Sharing
|
Re: بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا
Shukriya :)
|
Re: بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا
good post
|
Re: بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا
Thankew :)
|
Re: بچوں کو پیٹ کے بل سونے سے روکنا
very Nice. Thank you for sharing Ma$Oom. جزاك اللهُ خيراً |
All times are GMT +5. The time now is 07:38 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.