![]() |
محبت آخرشے ہے کیا؟
میں شاعر ہوں تو اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں محبت آخرشے ہے کیا؟ وصی میں ہنس کے کہتا ہوں.! کسی پیاسے کو اپنے حصے کا پانی پلانا بھی محبت ہے ،عبادت ہے بھنور میں ڈوبتے کو ساحلوں تک لے کے جانا بھی محبت ہے ،عبادت ہے کہیں ہم، راز سارے کھول سکتے ہوں مگر پھر بھی کسی کی بے بسی کو دیکھ کر خاموش رہ جانا محبت ہے ،عبادت ہے کسی کے واسطے جبراً ہی ہونٹوں پر ہنسی لانا محبت ہے ،عبادت ہے کہیں بارش میں میں سہمے، بھیگتے بلی کے بچے کو ذرا سی دیر کو گھر لے کے آنا بھی محبت ہے ،عبادت ہے کوئی چڑیا جو کمرے میں بھٹکتی آن نکلی ہو تو اس چڑیا کو پنکھے بند کر کے راستہ باہر کا دِکھلانا محبت ہے ،عبادت ہےمحبت کے ہزاروں رنگ، لاکھوں استعارے ہیں کسی بھی رنگ میں ہو یہ مجھے اپنا بناتی ہے یہ میرے دل کو بھاتی ہے — |
Re: محبت آخرشے ہے کیا؟
wah zaberdast
|
Re: محبت آخرشے ہے کیا؟
Quote:
|
Re: محبت آخرشے ہے کیا؟
:zabardast: kya baat hain nice poetry
|
Re: محبت آخرشے ہے کیا؟
Quote:
:) |
Re: محبت آخرشے ہے کیا؟
V NiCe........
|
Re: محبت آخرشے ہے کیا؟
Thanks masoom
|
Re: محبت آخرشے ہے کیا؟
nice........
|
Re: محبت آخرشے ہے کیا؟
very nice...........:bu:
|
Re: محبت آخرشے ہے کیا؟
Bohat khub ji ..
|
| All times are GMT +5. The time now is 09:06 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.