![]() |
زندگی ہجر میں تحلیل کیۓ دیتے ہیں
حُکم تیرا ھے تو تعمیل کیۓ دیتے ہیں زندگی ہجر میں تحلیل کیۓ دیتے ہیں تُو مرے وصل کی خواہش پے بگڑتا کیوں ھے راستہ ہی ھے ،چلو تبدیل کیۓ دیتے ہیں ہیں آج سب اشکوں کو آنکھوں کے کنارے پے بُلاؤ آج اِس ہجر کی تکمیل کیۓ دیتے ہیں ہم جو ہنستے ہوۓ اچھے نہیں لگتے تم کو حکم کر ؟آنکھ ابھی جھیل کیۓ دیتے ھیں |
Re: زندگی ہجر میں تحلیل کیۓ دیتے ہیں
Last Lines Ufff Awesome man Itz Goal :0013:
|
Re: زندگی ہجر میں تحلیل کیۓ دیتے ہیں
v nice......
|
Re: زندگی ہجر میں تحلیل کیۓ دیتے ہیں
Good one M A H i |
All times are GMT +5. The time now is 01:12 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.