![]() |
اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتا
آپ کو پتا ہے اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتا ؟؟ میرے اور اللہ کے درمیان خواہشوں کی دیوار ہے، آسائشوں کی دیوار ہے-میں نے اپنے اردگرد دنیا کی اتنی چیزیں اکٹھی کرلی ہیں کہ اللہ تو میرے پاس آہی نہیں سکتا جسے وہ اپنی محبت دے دیتا ہے اسے پھر کسی اور چیز کی خواہش نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔اور جسے دنیا دیتا ہے اس کی خواہش بھوک بن جاتی ہے جو کبھی ختم ہی نہیں ہوتی شہرِ زات از عمیرہ احمد سے ایک چھوٹا سا اقتباس |
Re: اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتا
v nice........
|
Re: اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتا
thanks
|
Re: اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتا
bhot bhot achi baat share ki hy
best of luck.. |
Re: اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتا
thanks dear
|
Re: اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتا
buhat khoob
|
Re: اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتا
thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 05:33 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.