![]() |
خانہ کعبہ کی افطاری
http://www.itdunya.com/images/smilie...(itdunya)2.gif
خانہ کعبہ کی افطاری خانہ کعبہ میں بچھائے جانے والے دستر خوان کی لمبائی بارہ کلو میٹر طویل ہوتی ہے،اور اس دستر خوان کو طواف کرنے کی جگہ بچھایا جاتا ہے۔اور اس پر بارہ لاکھ روزہ دار ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں افطاری کرتے ہیں۔اس افطاری پر روزانہ دس لاکھ سعودی ریال خرچ ہوتے ہیں۔یہ دنیا کی سب سے بڑی افطاری ہوتی ہے جو صرف اور صرف دس منٹ میں سمیٹ لی جاتی ہے۔اور فرش کو دھو کر صاف ستھرا کر دیا جاتا ہے۔اس افطاری پر روزانہ پچاس لاکھ کھجوریں کھانے کےلیےاور بیس لاکھ کے قریب آب زم زم کی بوتلیں پینے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ |
All times are GMT +5. The time now is 11:12 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.