![]() |
جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگنا لو گو ں
جمعہ کے دن رسول کریم (ص) خطبہ دے رہے تھے کہ ایک آدمی لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئے آنے لگا تو رسول اللہ (ص) نے فرمایا :
بیٹھ جاؤ ، تم نے لوگوں کو ایذاء پہنچائی ہے اور دیر لگائی ہے ۔ النسائی كتاب الجمعہ باب : النهى عن تخطي، رقاب الناس والامام على المنبر يوم الجمعة حدیث : 1410 |
Re: جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگنا لو گو ں
Jazak ALLAH...
|
Re: جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگنا لو گو ں
buhat khush rahye
|
All times are GMT +5. The time now is 03:58 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.