![]() |
ہمیں وہ آزماتا ہے
ہمیں وہ آزماتا ہے ہمیں وہ آزماتا ہے تو اُس کے آزمانے کے عجب اوزان ہیں، جن کو نہ ہم سمجھے نہ تم سمجھے نہ کوئی اور سمجھا ہے زمین و آسماں میں کس قدر مخلوق ہے اُس کی کسی کو بھی نہیں، وہ صرف ہم کو آزماتا ہے ہماری زندگی کے ارتقاء کے بِیج بننے سے ہمارے پیڑ بننے تک ہمیں وہ آزماتا ہے کسی کو سات دیتا ہے کسی کو سات سے زیادہ کسی کو ایک دیتا ہے کسی کو ایک سے بھی کم وہ بس یہ دیکھتا ہے کہ کوئی جب ٹُوٹتا ہے تو وہ اپنے ظرف کی کِن وسعتوں پہ جا کے کتنا صبر کرتا ہے ہمیں وہ آزماتا ہے ہمیں وہ آزماتا ہے |
Re: ہمیں وہ آزماتا ہے
MASHALLAH Bhut Zabardussst I Loved Itt...
Beshak Woh Azmata hay aur hum sab nhi samjhtey...!! |
Re: ہمیں وہ آزماتا ہے
thanks....
|
Re: ہمیں وہ آزماتا ہے
JazakALLAh
|
Re: ہمیں وہ آزماتا ہے
buhat khush rahye
|
All times are GMT +5. The time now is 08:09 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.