![]() |
میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں
جاناں ۔ ۔
میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں جیسے ماہتاب کو بے انت سمندر چاہے جیسے سورج کی کرن سیپ کے دل میں اُترے جیسے خوشبو کو ہوا رنگ سے ہٹ کر چاہے جیسے پتھر کے دل سے کرن پھوٹتی ہے جیسے غنچے کھلے موسم کی دعا مانگتے ہیں جیسے خوابوں میں خیالوں کی کمان ٹوٹتی ہے جیسے بارش کی دعا آبلہ پا مانگتے ہیں میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں ۔ ۔ ۔ |
Re: میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں
Very Nice
|
Re: میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں
kamal sharing.... i really like it..
|
Re: میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں
nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 06:22 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.