![]() |
<lll محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا lll
یہ ھوتی ھے تو ھوتی ھے نہیں ھوتی تو جتنا بھی جتن کر لو،نہیں ھوتی کوئی اچھا اگر لگ جائے تو سب خامیاں اُسکی اچانک، خوبیوں کی اوڑھنی میں چُھپ سی جاتی ھیں زمانہ لاکھ سمجھائے سنبھل جاؤ وہ ایسا ھے وہ ویسا ھے سمجھ میں کچھ نہیں آتا سماعت اور بصارت کو سُجھائی کچھ نہیں دیتا سمجھ آتا ھے اُس لمحے کہ جب دامن میں لاکھوں چھید ھو جائیں کبوتر کے پروں کے ساتھ لپٹے سب عیاں جب بھید ھو جائیں محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا یہ ھوتی ھے تو ھوتی ھے نہیں ھوتی تو جتنا بھی جتن کر لو،نہیں ھوتی |
Re: محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا
nyced sharing keep it up |
Re: محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا
niccceeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
|
Re: محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا
Thank you all of u
|
Re: محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا
Nice shairingg
|
Re: محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا
nice............
|
Re: محبٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا
Thanks |
All times are GMT +5. The time now is 03:34 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.