MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Ghamgheen/Sad shayari (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=124)
-   -   تجھے میں بھول تو جاتا (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=90830)

life 10-02-2012 08:09 PM

تجھے میں بھول تو جاتا
 

تجھے میں بھول تو جاتا


مگر یہ سوچ کر جاناں،
کہیں سانسیں نہ رک جائیں،
تجھے میں یاد رکھتا ھوں،
نہیں معلوم ایسا کیوں،
بظاہر تو تعلق سرسری سا ھے،
نہ مجھکو عشق کی عادت،
نہ تجھ سے کوئی امیدیں،
مگر پھر بھی یہ لگتا ھے،
اگر میں کرنا چاھوں بھی،
تو ایسا کر نہیں سکتا،
تجھے میں بھول تو جاؤں،
مگر دل کے دریچے میں،
اداسی بھر نہیں سکتا،
میں تنہا جی تو سکتا ھوں،
پہ تنہا مر نہیں سکتا

SHAYAN 10-04-2012 02:22 AM

Re: تجھے میں بھول تو جاتا
 
Buht Khoob

Kkashif 10-04-2012 01:43 PM

Re: تجھے میں بھول تو جاتا
 
v nyc...........

life 10-10-2012 07:40 PM

Re: تجھے میں بھول تو جاتا
 
thanks shayan

life 10-10-2012 07:40 PM

Re: تجھے میں بھول تو جاتا
 
thanks kashif

Muntazir Nigahain 11-11-2015 08:07 AM

Re: تجھے میں بھول تو جاتا
 
Quote:

Originally Posted by life (Post 1635862)

تجھے میں بھول تو جاتا


مگر یہ سوچ کر جاناں،
کہیں سانسیں نہ رک جائیں،
تجھے میں یاد رکھتا ھوں،
نہیں معلوم ایسا کیوں،
بظاہر تو تعلق سرسری سا ھے،
نہ مجھکو عشق کی عادت،
نہ تجھ سے کوئی امیدیں،
مگر پھر بھی یہ لگتا ھے،
اگر میں کرنا چاھوں بھی،
تو ایسا کر نہیں سکتا،
تجھے میں بھول تو جاؤں،
مگر دل کے دریچے میں،
اداسی بھر نہیں سکتا،
میں تنہا جی تو سکتا ھوں،
پہ تنہا مر نہیں سکتا

lajawab sharing


life 08-20-2016 05:26 AM

Re: تجھے میں بھول تو جاتا
 
Thanks .......

Muntazir Nigahain 01-27-2023 09:40 PM

Re: تجھے میں بھول تو جاتا
 
Quote:

Originally Posted by life (Post 1635862)

تجھے میں بھول تو جاتا


مگر یہ سوچ کر جاناں،
کہیں سانسیں نہ رک جائیں،
تجھے میں یاد رکھتا ھوں،
نہیں معلوم ایسا کیوں،
بظاہر تو تعلق سرسری سا ھے،
نہ مجھکو عشق کی عادت،
نہ تجھ سے کوئی امیدیں،
مگر پھر بھی یہ لگتا ھے،
اگر میں کرنا چاھوں بھی،
تو ایسا کر نہیں سکتا،
تجھے میں بھول تو جاؤں،
مگر دل کے دریچے میں،
اداسی بھر نہیں سکتا،
میں تنہا جی تو سکتا ھوں،
پہ تنہا مر نہیں سکتا

wahhh kiya baat hai life


All times are GMT +5. The time now is 05:19 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.