![]() |
اقتباس: واصف علی واصف
مشکلات اور حل نہ ہونے والی مشکلات یا انسان کو خدا سے دُور کر دیں گی یا خدا کے قریب کر دیں گے۔ اگر مشکل آپ کو اللہ سے دور کر رہی ہےتو یہ مشکل کسی قدیم ُبرے عمل کی سزا ہے، تو یہ مشکل ایک سزا ہے!۔ وہ آدمی جو مشکل میں بھی خدا کے پاس نہیں گیا اس کے لئے مشکل ایک سزا ہے۔ اور اگر مشکلات میں کسی نے اپنے آپ کو خدا کے قریب کر دیا تو ایسی مشکلات تو ہزار بار آئیں۔ یہ مشکل بڑی مبارک ہے کہ جس مشکل نے خدا کے زیادہ قریب کر دیا۔ اب آپ اپنی مشکل کا جائزہ لو کہ آپ اللہ کے قریب ہو گئے ہو کہ دور ہو گئے ؟ اگر غریبی اللہ کے قریب کر دے تو غریبی مبارک، اگر غریبی آپ کو باغی بنا دے تو یہ عذاب ہے بلکہ دوہرا عذاب ہے کہ ایک تو غریبی ہے دوسرا اللہ سے بھی دور ہو گیا۔ (واصف علی واصف، گفتگو) |
Re: اقتباس: واصف علی واصف
Buht umda Iqtabass hey, pard ker buht acha laga , share kerty kerhyee ga , thank you |
Re: اقتباس: واصف علی واصف
Quote:
|
Re: اقتباس: واصف علی واصف
niceeeeeeeeeeeeee
|
Re: اقتباس: واصف علی واصف
Quote:
|
Re: اقتباس: واصف علی واصف
u wolcome well app ki sis rating kafi hai voting main best of luck
|
Re: اقتباس: واصف علی واصف
Quote:
|
Re: اقتباس: واصف علی واصف
super...keep it up chipkli
|
Re: اقتباس: واصف علی واصف
Quote:
|
Re: اقتباس: واصف علی واصف
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 03:35 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.