![]() |
مسلمان کے اخلاق میں....by pakeeza
مسلمان کے اخلاق میں اور جو اس نے دینی تعلیمات اور اسلام کی اچھائیوں سے فیوض و برکات کمائے ہیں۔ ان میں ایثار اور دوسروں سے محبت کرنا بھی شامل ہے۔ جبھی وہ مقام ایثار پاتا ہے تو اپنے پر دوسرے کو فوقیت دیتا ہے۔ خود بھوکا رہتا ہے مگر دوسرے کو پیٹ بھر کر کھلاتا ہے۔ خود پیاسا ہے مگر ساتھی کی پیاس بجھاتا ہے بلکہ وہ تو دوسروں کی زندگی کےلیے مر بھی جاتا ہے اور یہ اس فرد کے لیے کوئی عجیب و غریب بات نہیں جو کمال کی صفات سے بہرہ ور اور اچھائی اور فضل و جمال کی محبت سے سرشار ہو. |
Re: مسلمان کے اخلاق میں....by pakeeza
niceeeee
|
Re: مسلمان کے اخلاق میں....by pakeeza
NIcd Sharing
|
Re: مسلمان کے اخلاق میں....by pakeeza
thnks jigar nd Dreaam
|
| All times are GMT +5. The time now is 03:15 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.