MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - چکن سپیگیٹی
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default چکن سپیگیٹی - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-25-2011, 07:46 PM




چکن سپیگیٹی
اشیا
پانچ سو گرام سپیگٹیز، ابال لیں
آدھ کلو سبزیاں( بروکلی‘گاجر‘وغیرہ)، چھوٹی چھوٹی کاٹ لیں
ایک ایک سُرخ اور سبزشملہ مرچ‘ بیج نکال کر کاٹ لیں
ایکسبز پیاز کاٹ لیں
چار جو لہسن پسا ہوا
تین چمچی پسا ادرک
ایک کپ مشروم
آدھ کپ یخنی،نمک اور کالی مرچ ملا لیں
چوتھائی کپ سویا ساس
دو چمچ سٹارچ
چوتھائی کپ کسی پھل کا جوس
ایک چمچ چینی
ترکیب
سپیگٹیز کو الگ برتن میں مناسب مقدار پانی ڈالکر اُبال لیں
سبزیاں فرائی کر لیں، اور ان میں لہسن ادرک شامل کر لیں، مشروم ملا لیں اور فرائی کر دیں۔
یعنی سویا ساس‘جوس‘چینی اور کارن سٹارچ کو ملا کر سبزیوں میں ملا لیں اور چمچ ہلاتے رہیں۔جب گاڑھا ہو جائے تو پانی سے نکال کر سپیگیٹیز بھی شامل کریں اور اچھی طرح ملا کر پیش کریں

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links