MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اُس کو اپنے دل میں بسایا
Thread
:
اُس کو اپنے دل میں بسایا
View Single Post
(#
1
)
PRINCE SHAAN
Posts: 7,688
My Photos: (
)
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
اُس کو اپنے دل میں بسایا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-27-2011, 01:49 PM
اُس کو اپنے دل میں بسایا
اُس کو اپنے دل میں بسایا اور بسایا کچھ بھی نہیں
،جدہر دیکھا اُدہر وہ نظر اٌیا اور نظر اٌیا کچھ بھی نہیں
.
،دنیا والوں نے بے وجہ بدنام کر دیا مجھے
،میں نے بس اُس کا دل چورایا اور چورایا کچھ بھی نہیں
.
،بس ایک اُسی کو نہیں کھونا چاہتے تھے ہم لیکن
،ہم نے بس اُسی کو گنوایا اور گنوایا کچھ بھی نہیں
.
،وہ جس کو یاد کئے بغیر سوتے نہیں تھے ہم
اُسنے بس ہمیں ہی بھولایا اور بھوایا کچھ بھی نہیں۔
Quick Edit
Full Edit
PRINCE SHAAN
PRINCE SHAAN's albums
View Public Profile
Send a private message to PRINCE SHAAN
Find all posts by PRINCE SHAAN
Find All Threads by PRINCE SHAAN
Sponsored Links