MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - میں نے رب مانگا تو کچھ بھی نہیں۔ ۔ ۔
View Single Post
(#1)
Old
Shaam Shaam is offline
Shaam
 


Posts: 5,120
My Photos: ()
Country:
Join Date: Dec 2008
Location: some where near somebody
Gender: Male
Loading میں نے رب مانگا تو کچھ بھی نہیں۔ ۔ ۔ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-24-2011, 06:16 PM

میرے دوست میرے ہم نشیں۔ ۔
میں نے رب مانگا تو کچھ بھی نہیں۔ ۔ ۔
میں نے جب بھی مانگی کوئی دعا
نہیں مانگا کچھ بھی تیرے سوا

یہ طلب کیا کہ میرا خدا
سبھی راحتیں۔ ۔ ۔
سبھی چاہتیں۔ ۔ ۔
وہ عطا کرے تجھے منزلیں۔ ۔ ۔
یہ طلب کیا کہ میرا خدا
تجھے بخت دے۔ ۔ ۔
تجھے تاج دے۔ ۔ ۔
تجھے تخت دے۔ ۔ ۔

میرے دوست میرے چارہ گر۔
یہ ہے محبت کا کٹھن سفر۔ ۔ ۔
میرے ساتھ چلنا ذرا سوچ کر۔ ۔ ۔
ذرا دیکھ تو میرا حوصلہ۔ ۔ ۔
میرے پاس جو بھی، وہ ہے تیرا۔ ۔ ۔
نہیں اور کچھ بھی تیرے سوا۔ ۔ ۔

میری محبت۔ ۔ ۔
میری زندگی۔ ۔ ۔
میری خاموشی۔ ۔ ۔
میری بے بسی۔ ۔۔
میرا علم بھی ۔ ۔ ۔
میرا نام بھی۔ ۔ ۔

کہ میری صبح۔ ۔ ۔
کہ میری شام بھی۔ ۔ ۔
کہ جو مل سکیں میرے دام بھی۔ ۔ ۔
وہ سبھی کچھ تجھے عطاکرے۔ ۔ ۔

میرے چارہ گر تو یقین تو کر۔ ۔ ۔
مجھے مانگنا تو نہ آسکا۔ ۔ ۔
میں نے پھر بھی مانگی یہی دعا

کہ گواہی دے گا میرا خدا۔ ۔ ۔
میں جب بھی اس سے طلب کیا۔ ۔ ۔
نہیں مانگا کچھ بھی تیرے سوا

 




ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے


And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links