|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
محّبت کا جذبہ نہایت مضبوط ہے لیکن نفرت کا جذبہ کہیں گہرا اور دیرپا ہے۔ محّبت مہں روح کے محض چند حصّے مصروف ہوتے ہیں‘ مگر نفرت میں روح اور جسم دونوں۔
نفرت دل میں کچھ اس طرح سما جاتی ہے‘ اور خیالات میں یوں رچ جاتی ہے کہ ان کا اہم جزو بن کر رہ جاتی ہے۔
(اقتباس: شفیق الرحمن کی کتاب "مدّو جزر" سے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|