MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - میری پہلی سی صورت مانگے
View Single Post
(#1)
Old
PRINCE SHAAN PRINCE SHAAN is offline
 


Posts: 7,688
My Photos: ()
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender: Male
hearts میری پہلی سی صورت مانگے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-30-2011, 04:39 PM





میری پہلی سی صورت مانگے

آئینہ مجھ سے میری پہلی سی صورت مانگے
میرے اپنے میرے ہونے کی نشانی مانگے

میں بھٹکتا ہی رہا گرد کے ویرانے میں
...وقت لکھتا ہی رہا چہرے کے ہر پل کا حساب
میرے شہرت میری دیوانگی کی نظر ہوگئی
پی گئی مہ کیبوتل میرے گیتوں کی کتاب
آج لوٹا ہوں تو ہنسنے کی ادا بھول گیا
یہ شہر بھولا مجھے میں اس ا ہول گیا
میرے اپنے ہونے کی نشانی مانگے
آئینہ مجھ سے میری پہلی سی صورت مانگے

میرا انتر مجھےبازار میں لے آیا ہے
یہ وہ جا ہے جہاں مہر و وفا بکتے ہیں
باپ بکتے ہیں اور لخت جگر بکتے ہیں
کوکھ بکتی ہے دل بکتے ہیں سر بکتے ہیں
اس بدلتی ہوی دنیا کا خدا کوئی نہیں
سستے داموں میں ہر روز خدا بکتے ہیں
میرے اپنے میرے ہونے کی نشانی مانگیں
آئینہ مجھ سے مری پہلی سی صورت مانگے


ہر خریدار کو بازار میں بکتا پایا
ہم کیا پاینگے کسی نے یہان کیا پایا
میرے احساس میرے پھول کہیں اور چلیں
بول پوجا میری بچی کہیں اور چلیں اور چلیں اور چلیں
آئینہ مجھ سے میری پہلی سی صورت مانگے


 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links