MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - تیری جبیں پہ لکھا تھا کہ تو بھلا دے گا
View Single Post
(#1)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default تیری جبیں پہ لکھا تھا کہ تو بھلا دے گا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-11-2011, 11:54 PM



تیری جبیں پہ لکھا تھا کہ تو بھلا دے گا
سو میں بھی بھانپ گیا تھا کہ تو بھلا دے گا

ہر ایک شخص سے لڑتا رہا میں تیرے لیے
ہر اک نے مجھ سے کہا تھا کہ تو بھلا دے گا

یہ تیری آنکھوں پہ حلقے سے پڑ گئے کیسے؟
مجھے تو تو نے کہا تھا کہ تو بھلا دے گا

نکال لایا ہے الزام پھر پرانے تُو
یہ ہم نے طے بھی کیا تھا کہ تو بھلا دے گا

کچھ اس لیے بھی کہ اک ِتل تھا تیری آنکھوں میں
مجھے تو تب بھی پتا تھا کہ تو بھلا دے گا






 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links