|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، محمد بن شعیب بن شابور، معاویہ بن سلام، عبدالرحمن بن غنم، حضرت ابو مالک اشعری
سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پوری طرح وضو کرنا ایمان کا حصہ ہے اور الْحَمْدُ
لِلَّهِ ترازو کو بھر دیتی ہے اور سُبْحَانَ اللَّهِ اور اللَّهُ أَکْبَرُ سے آسمان اور زمین بھر جاتے ہیں اور نماز نور ہے اور
زکوة دلیل ہے اور صبر روشنی ہے اور قرآن حجت ہے تیرے حق میں یا تیرے خلاف ہر شخص صبح کو اپنے نفس کو
بیچتا ہے کوئی اسے آزاد کرا لیتا ہے اور کوئی اسے ہلاک کرلیتا ہے۔
سنن ابن ماجہ
|