|
|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|
|
نیکی کے کاموں میں طاقتور مومن اللہ تعالیٰ کے نزدیک کمزور مومن سے بہتر اور زیادہ محبوب ہے اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کر اور ہمت نہ ہار اور اگر تجھے کوئی نقصان پہنچ جائے تو یوں نہ کہہ کہ اگر میں وہ کام کرلیتا تو ایسا ایسا ہوجاتا لیکن یوں کہہ کہ اللہ تعالیٰ کی تقدیر یونہی تھی اور اللہ تعالیٰ نے جو چاہا کیا کیونکہ اگر مگر شیطان کے عمل کا دروازہ کھول دیتا ہے۔
(حدیث نبوی ﷺ)
|