|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
ہر اک شخص کے کام آتا ہے چمچہ
ہر اک شخص کے ناز اٹھاتا ہے چمچہ
اسی ہی سے منسوب ہے چمچہ گیری
لگاتا بھی ہے اور بجھاتا بھی ہے چمچہ
بہت مجھ کو لگتا ہے پیارا کہ جب جب
میرے سامنے دم ہلاتا ہے چمچہ
کبھی آگ لگتی جو دیکھی کہیں پر
تو فورا ہمیں یاد آتا ہے چمچہ
اسی کے سبب سے ہے نفرت دلوں میں
کہ آپس میں ہمدم لڑاتا ہے چمچہ
سنی ہے خبر باخبر مخبرو ں سے
کہ لوٹوں کو بھی ورغلاتا ہے چمچہ
زمانے کی پھٹکار اس پر ہو پھر بھی
سر ِ انجمن دندناتا ہے چمچہ
دعا ہے شاہد کی کہ وہ اس کی ٹوٹے
جو ہر بات میں ٹانگ اڑاتا ہے چمچہ
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|