|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|
دل نے تجھے گنوا دیا کبھی زد میں تیرے ھوگئے
کبھی دل نے تجھے گنوا دیا
اس کشمکش میں رھے سدا
تم نے یاد دکھا کے بھلا دیا
کنھی بے بسی میں ہنس دئے
کبھی ھنسی نےھم کورلایادیا
کھبی پھولوں سےرہی دوستی اپنی
کبھ کانٹوں سے ہاتھ ملا لیا
بس ایک کو اپنا نہ کر سکے
کبھی خود کوسب کابنا دیا
یوں ہی دن گزر گئے پیار کے
کبھی اک خواب خود کوبنادیا
جوخواب ابھرے آنکھوں میں
انھیں آنکھوں میں ہی سلا
|