 |
|
|
Posts: 10,892
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2011
Location: oł m en direct
Gender:
|
|
السلام علیکم
جیسا کہ آج کل ہر کوئی کسی نا کسی کی برائی میں لگا ہوا ہے اور کسی کی تعریف کوئی بڑی مشکل سے ہی کرتا پایا جاتا ہے تو یہاں ہم سب کو مجبور کریں گے کہ جو بھی آئے وہ چاہے اس کا دشمن ہی کیوں نا ہو اُس کی تعریف میں ایک جملہ ضرور بولے گا۔
تو آئیں جی گیم کو شروع کرتے ہیں تو کون آرہا ہے میری تعریف کرنے
LOve all Trust a few Do wrong to
None
|