|
|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|
|
شعلوں کو بجھا رہنے دو مٹ گيا ہوں مجھ کو مٹا رہنے دو
ميرے جذبات کے شعلوں کو بجھا رہنے دو
درد سہنے کي ہو گئي ہے اب عادت مجھ کو
ميرے رستے ہوئے زخموں کو ہرا رہنے دو
اب تو تعبير کي حسرت ہي نہيں ہے مجھ کو
ميري آنکھوں ميں ميرا خواب چھپا رہنے دو
مسکراہٹ پہ ميرا حق ہي نہيں ہے يارو
ميرے ہونٹوں سے تبسم کو خفا رہنے دو
دل جو ٹوٹا ہے تو آنکھيں نا چھلک جائيں
آج آنکھوں کو ان اشکوں سے بھرا رہنے دو
|