|
|
Posts: 403
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender:
|
|
کامل :- کامل کے لفظی معنی مکمل ہے یہ لفظ مومن کے ساتھ استعمال ہوتا ہے اس کا مطلب ہے وہ جو اسلام کے تمام احکام احسن طریقے سے عمل کرے یہ لفظ عالم کے ساتھ استعمال ہوتا ہے مطلب جو اپنے علم پر عمل کرے
عالم:- عالم علم والے کو کہتے ہیں

|