MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - *. Male & Female .*
View Single Post
(#1)
Old
Bint E Aadam Bint E Aadam is offline
 


Posts: 403
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Sialkot Pakistan
Gender: Female
7662 *. Male & Female .* - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-20-2011, 01:01 PM





السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ



مرد:-





1۔ مرد اگر آج عورت کی کسی غلطی یا لاپرواہی کو "کوئی بات نہیں" کہہ کر ٹال رہا ہے تو وہ کل کو اس کا طعنہ ضرور دے گا

2۔ مرد کتنا بھی کو آپریٹو کیوں نہ ہو مگر سمجھوتہ اور جھکنا صرف عورت کو ہی پڑتا ہے

3۔ مرد اپنی اہمیت اور عورت کی توجہ حاصل کرنے کیلیے چھوٹی چھوٹی باتوں کو طول دے کر جھگڑا شروع کر دیتا ہے

4۔ مرد ہمہ وقت ایک بچے کی طرح عورت سے توجہ کا طالب ہے جس میں وہ کوئی کمی یا کوتاہی برداشت نہیں کرتا بلکہ اپنی توہین تصور کرتا ہے

5۔ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو اپنی کل کائنات سمجھنے والی عورت کو وہ خوش فہمیوں کی چاکلیٹس سے بہلاتا ہے

6۔ مرد عموما بزدل عورت کو پسند کرتا ہے تا کہ اس کی خفاظت کر کے اس کا آقا بن سکے


 





Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links