MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - کسی اور کی آنکھ سے دیکھ کر مجھے اسے ویسے لقب &
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default کسی اور کی آنکھ سے دیکھ کر مجھے اسے ویسے لقب & - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-14-2011, 02:23 PM



وہ جو دعویدار ہے شہر میں کہ سب ہی کا نبض شناس ہوں
کبھی آکے مجھ سے تو پوچھتا کہ میں کس کے غم میں اداس ہوں


یہ میری کتاب حیات ہے،اسے دل کی آنکھ سے پڑھ ذرا
میں ورق ورق ترے سامنے،ترے روبرو ،ترے پاس ہوں


یہ تیری امید کو کیا ہوا ہے کبھی تو نے غور نہیں کیا
کسی شام تو نے کہا تو تھا تیری سانس ہوں، تیری آس ہوں


یہ تیری جدائی کا غم نہیں کہ یہ تو سلسلے ہیں روز کے
تیری ذات اس کا سبب نہیں، کئی دن سے یوں ہی اداس ہوں


کسی اور کی آنکھ سے دیکھ کر مجھے اسے ویسے لقب نہ دے
تیرا اعتبار ہوں جان من، نہ گمان ہوں نہ قیاس ہوں

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links