|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
"
الله تعالیٰ جس کو اپنا آپ یاد دلانا چاہتا ہے اسے دکھ کا الیکٹرک شاک دے کر اپنی جانب متوجہ کر لیتا ہے. دکھ کی بھٹی سے نکل کر انسان دوسروں کے لئے نرم پڑ جاتا ہے.
پھر اس سے نیک اعمال خود بخود اور بخوشی سر زد ہونے لگتے ہیں. دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہے. اس پر صابر و شاکر ہی چڑھ سکتے ہیں...!"
بانو قدسیہ کی کتاب "دست بستہ" سے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|